پانچ هزار مجربات

علاج المغردات کا جامع فارما کوپیا۔

چودہویں صدی کی مایہ نازہ طبی کتاب

پانچ هزار مجربات

علاج المغردات کا جامع فارما کوپیا۔

جلد اول

اس کتاب میں اگر چہ زیادہ تر نسخے میرے اور میرے خاندان کے ذاتی مجربات میں سے ہیں ۔ مگر پھر بھی ان کی تعداد پانچ ہزار تک پہنچانے کے لئے مجھے بے شمار کتابوں کی ورق گردانی کئی دفاتر کی دیکھ بھائی بہت سے اطباء کی خوشامد ان کے قلمی بیاضوں کا مطالعہ اور بڑی بڑی لائبریریوں کا جائزہ لینا پڑا کئی سفر در پیش آئے اور ایک ایک باب کی تکمیل کے لئے کئی کئی ہفتے اور مہینے عرق ریزی اور جانفشانی کرنی پڑی تب کہیں جا کر کے کچھ کامیابی کی جھلک نظر آئی ہے ہے۔

یہ بھی پڑھئے
رسالہ حکیم حاذق کا سالنامہ، انکشاف الاسرار

میں نہیں کہہ سکتا کہ یہ کتاب اب طبی دنیا میں کسی نقطہ نگاہ سے دیکھی جا آیگی۔ ہاں اگر مجھے مسرت ہے تو صرف یہ کہ مفردات کی ایک جامع چیز جس میں سر سے لے کر پاؤں تک جملہ امراض کے الگ الگ ابواب ہیں ۔ اور پھر ہر باب کے تحت بیسیوں نہیں، سینکڑوں مجربات جمع کر دیتے۔ گئے۔

یہ بھی پڑھئے

جادو اور جنات کے بارہ میں عرب و عجم کے مجربات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Post

Need Help?

If you need help, please contact us immediately.
Scroll to Top